\
منگل‬‮   3   فروری‬‮   2026
 
 

اگر امریکہ کو رجیم چینج کرنا ہوتو وہ عمران خان کو نہیں بلکہ کس شخصیت کو بدلتے ؟ سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

       
مناظر: 690 | 10 Aug 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی نے کہاہے کہ رجیم چینج کی سازشی تھیوری پھیلانےوالوں کومیں احمق اسلئے کہتا ہوں کہ وہ امریکیوں کوے خبریابےوقوف باورکرارہے ہیں۔ سلیم صافی نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”کیاامریکہ کونہیں معلوم کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اسٹیبلشمنٹ چلاتی ہے۔خودعمران کہتاہے کہ باجوہ کے مشورے سے روس گئے۔امریکہ نے اگررجیم چینج کرناہوتاتوجنرل باجوہ کوبدلتے نہ کہ کٹھ پتلی عمران خان کو“۔