ہفتہ‬‮   13   ستمبر‬‮   2025
 
 

کشمیری مسلمانوں پر مظالم ڈھانے والے بھارتی فوجیوں پر مجاہدین کا گرینیڈ حملہ ، 2فوجی زخمی

       
مناظر: 827 | 12 Aug 2023  

 

مقبوضہ کشمیر (نیوز ڈیسک ) کوکر ناگ میں تلاشی اور چھاپوں کے نام پہ مسلمانوں کو تنگ کرنے والی قابض بھارتی فوج کی ٹیم پہ مجاہدین نے گرینیڈ پھینک کر قابض فوج کے دو اہلکاروں کو زخمی کر دیا ۔ مجاہدین اس کارروائی کے بعد محفوظ مقام پہ منتقل ہو گئے جبکہ قابض فوج کارروائی ختم کر کے بھاگ گئی