جمعرات‬‮   28   اگست‬‮   2025
 
 

جھاڑ کھنڈ:نکسل باغیوں کا حملہ پیرا ملٹری فورس کا اہلکار ہلاک

       
مناظر: 351 | 12 Aug 2023  

 

جھاڑ کھنڈ(نیوز ڈیسک ) نکسل باغیوں کا حملہ پیرا ملٹری فورس کا اہلکار ہلاک
نئی دہلی (دنیا مانیٹرنگ)بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں نکسل باغیوں کے حملے میں پیرا ملٹری فورس کا ایک جوان ہلاک، ایک زخمی ہو گیا۔ مقامی پولیس چیف کے مطابق نکسل باغیوں نے حملہ ضلع مغربی سنگھ بھوم کی ایک چوکی پر کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شدید زخمی ہوئے ، انہیں ہیلی کاپٹر پر ریاستی دارالحکومت رانچی کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک جوان دم توڑ گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0