بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فوجیوں کی ضلع پونچھ میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

       
مناظر: 796 | 13 Aug 2023  

 

سرینگر13اگست (نیوز ڈیسک )بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب ایک درجن سے زائد گائوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہیں۔
بھارتی فوج اور پولیس نے 15اگست کو بھارت کے یوم آزادی سے قبل مینڈھر سب ڈویژن کے علاقے گورسائی میں مشترکہ آپریشن شروع کیاہے۔فورسز اہلکاروں نے سلواہ، سروتی، گرسائی ٹاپ، سنائی، کیری کنگا اور ترکھرا سمیت ایک درجن سے زائد گائوں کومحاصرے میں لے کر تلاشی کی کارروائیاں شروع کیں۔ضلع کی تمام اہم سڑکوں پر گاڑیوں کی تلاشی کے لئے خصوصی ناکے لگائے گئے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0