بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی ائر فورس نے 68ہزار سے زائد فوجی، 90 ٹینک و دیگر سامان مشرقی لداخ پہنچا دیا

       
مناظر: 680 | 14 Aug 2023  

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ائر فورس نے فوج کے 68ہزار سے زائد اہلکار ،90 ٹینک اور دیگر ہتھیار مشرقی لداخ میںلائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر پہنچا دیے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی میڈیا نے دفاعی اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئی اے ایف(انڈین ائر فورس)نے اپنے ایس یو 30 ایم کے آئی اور جیگوار جیٹ طیاروں کو خطے میں چوبیس گھنٹے نگرانی اور انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرنے کے لیے تعینات کیا۔ آئی اے ایف کے طیاروں نے 68ہزار سے زائد فوجی،90 سے زیادہ ٹینک، تقریباً 330 بی ایم پی پیادہ جنگی گاڑیاں، ریڈار سسٹم، آرٹلری گن اور بہت سے دوسرے سازوسامان علاقے میں پہنچا دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0