بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

امریکا تنازعہ جموں و کشمیر کے حل میں مدد کرسکتا ہے:مسعود خان

       
مناظر: 735 | 16 Aug 2023  

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا تنازعہ جموں و کشمیر کے حل میں مدد کرسکتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسعود خان نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تنازعہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے بھارت کے ساتھ بات چیت کا خواہاں ہے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ امریکہ کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردپاکستان میں امن کو سبوتاژ کرنے کے لیے افغان سرزمین کو استعمال کر رہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0