بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

جموں میں پری پیڈ بجلی میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج

       
مناظر: 419 | 17 Aug 2023  

 

جموں 17 اگست (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف سے بجلی کے پری پیڈ سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف ااحتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں شہر میں ہونے والے مظاہرے میں خواتین سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک تھی ۔ انہوں کہا کہ سمارٹ میٹروں کی وجہ سے ان کے بھاری بل آتے ہیں ۔ مظاہرین نے شاہراہ پر دھرنا دیا جس سے ٹریفک کی آمد ورفت متاثر ہوئی ۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0