جمعرات‬‮   28   اگست‬‮   2025
 
 

اتر پردیش : ہندو غنڈوں نے نابالغ دلت لڑکی کو آبروریز ی کا نشانہ بنایا

       
مناظر: 709 | 17 Aug 2023  

 

نئی دہلی 17 اگست (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندوتوا غنڈوں کے ایک گینگ نے ایک نابالغ دلت لڑکی کو آبروریزی کا نشانہ بنایا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں غنڈوں کو لڑکی کو بے حرمتی کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ چھ آدمی اس کے گھر میں گھس آئے ،اسے اغوا کر لیا اور ایک ویراں جگہ پر لے جاکر آبروریزی کی۔ یہ واقعہ 14 اگست کی شام کو پیش آیا تھا۔ ملزمان کی دھمکیوں کی وجہ سے سے اہلخانہ اس حوالے سے خاموش رہے لیکن ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد انہوںنے پولیس میں شکایت درج کرائی ۔ملزمان کے نام آشیش، وکی، گور، پرمود، پپو اور شیشمانی بتائے جاتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0