
عباس عراقچی نے امریکا کو تحریری پیغامات پاکستان کے ذریعے پہنچا دیے، ایرانی خبرایجنسی
ایرانی خبرایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو اپنی سرخ لکیر سے متعلق تحریری پیغامات پہنچا دیے ہیں۔ ایرانی







