ہفتہ‬‮   13   جولائی   2024
 
 

قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف دیہی مرکز صحت کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

       
مناظر: 632 | 27 Dec 2022  

جموں (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دیہی مرکزصحت اور محکمہ سماجی بہبود کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے جموں میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
جموں پریس کلب کے قریب سینکڑوں کارکنوں نے سورنا چودھری، نیلم شرما اور روشو شرما کی قیادت میں اکٹھے ہو کر مقبوضہ کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کی ظالمانہ ایچ آر پالیسی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پرانکے مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0