بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر نیشنل کانفرنس رہنما خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

       
مناظر: 891 | 4 Sep 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما محمد اکبر لون کے خلاف ”پاکستان کے حق میں“نعرے لگانے پر بھارتی سپریم کورٹ میں ایک درخواست جمع کر دی گئی ہے۔
محمد اکبر لون کے خلاف یہ درخواست مودی حکومت کی شہہ پر کشمیری پنڈتون کی تنظیم ”روٹس ان کشمیر“ نے جمع کرائی ہے۔ محمد اکبر لون نے بھی دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں عرضداشت دائر کر رکھی ہے۔
روٹس ان کشمیر نے محمد اکبر لون خلاف جمع کرائی جانے والی درخواست میں کہا کہ انہوں نے فروری2018میں مقبوضہ جموںکشمیر اسمبلی میں پاکستان کے حق میں نعرے لگائے تھے لہذا دفعہ370کے حوالے سے انکی درخواست نہیں سنی جاسکتی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0