جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

برطانیہ نے شہریوں کوکشمیر، بھارت کے کچھ حصوں کے سفر سے گریز کی ہدایت کر دی

       
مناظر: 291 | 7 Sep 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک ) برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر اور بھارت کے کچھ علاقوں کے سفر سے گریر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
یہ ایڈوائزری حکومت برطانیہ کے محکمہ خارجہ، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) نے جاری کی ہے۔
یف سی ڈی او نے شہریوں کو مقبوضہ جموںوکشمیر کے پہلگام، گلمرگ، سونمرگ اورسری نگر شہر کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ شہریوں سے منی پور اور بھارت کے دیگر کچھ علاقوں کے غیر ضروری سفر سے بھی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0