جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

کینیڈا:مندرپربھارت مخالف اور خالصتان کے حق میں نعرے درج

       
مناظر: 802 | 9 Sep 2023  

 

ٹورنٹو08ستمبر(نیوز ڈیسک ) کینیڈا میں برٹش کولمبیا کے صوبے میں خالصتان ریفرنڈم سے قبل ہندوئوں کے ایک بڑے مندر پر بھارت مخالف اور خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کئے گئے ہیں ۔
سرے میں شری ماتا بھمیشوری درگا سوسائٹی مندر کی بیرونی دیواروں پر “پنجاب ہندوستان نہیں ہے” اور “مودی ایک دہشت گرد ہے” جیسے نعرے تحریر کئے گئے ہیں۔یہ پیش رفت 10 ستمبر کو ہونے والے خالصتان ریفرنڈم پروگرام اور تنظیم سکھ فار جسٹس کی وینکوور میں بھارتی قونصل خانہ بند کرنے کی دھمکی سے عین قبل ہوئی ہے۔نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی خالصتان موومنٹ پر قابو پانے کی کوششوں کے باوجود، خالصتان کے حق میں پوسٹروں اور تحریریوں کے ساتھ کینیڈا میں ہندوستان مخالف مہم جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0