منگل‬‮   26   اگست‬‮   2025
 
 

مسلمان ہونا گناہ بن گیا ، بھارتی پولیس نے 8 مسلم نوجوان کو نیم برہنہ کر کے گشت کروایا

       
مناظر: 298 | 12 Sep 2023  

 

حیدرآباد (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پولیس نے 8 مسلمانوں کوپتھرائو کے الزام میں نیم برہنہ کر کے گشت کرایا ہے ۔
سوشل میڈیا پر وائر ل واقعے کی ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ پولیس 8مسلم نوجوانوںکی قمیضیں اتروا کرانہیںنیم برہنہ کرکے گشت کرارہی ہے جبکہ ان کے ہاتھ پشت پر بندھے ہوئے ہیں ۔مسلم نوجوانوں کو گلیوں کا گشت کرایا جارہا ہے اور ان سے نعرے بھی لگوائے جارہے ہیں ۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پتھرائو کرنے اور ایک دوسرے سے جھگڑنے پر ان نوجوانوں کے خلاف یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے اور ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کیاگیا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0