منگل‬‮   26   اگست‬‮   2025
 
 

مستقبل میں ہندوستان سے ہندو مذہب ختم ہو جائے گا : آئی آئی ٹی پروفیسر

       
مناظر: 287 | 12 Sep 2023  

 

نئی دلی (نیوز ڈیسک ) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دلی کی ایک پروفیسر دیویا دِویویدی کے اس بیان کہ ”مستقبل کا بھارت ہندو ازم کے بغیر ہو گا ”پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے ۔ پروفیسر دیویا دِویویدی کے اس بیان کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ ایک ٹی وی چینل کو انٹرویومیں کہ رہی ہیں مستقبل کے ہندوستان میں ہندووں کا خاتمہ ہوجائے گا۔سوشل میڈیا پر ان کے اس بیان کی بڑے پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے۔پروفیسر دیویا دِویویدی، آئی آئی ٹی دلی کے شعبہ ہیومینٹیز اینڈ سوشل سائنسز میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدہ پر فائز ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مستقبل کا ہندوستان ہندو مت کے بغیر ہوگا۔وہ ایک فلسفی، مارکسسٹ اور ایک مصنف بھی ہیں جو ہندو فوبیا، آنٹولوجی (علم موجودات)، مابعدالطبیعات، ادب اور فلسفہ و سیاست کے بارے میں لکھتی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0