منگل‬‮   26   اگست‬‮   2025
 
 

منی پور:مسلح افراد کی فائرنگ سے مزید 3افراد ہلاک

       
مناظر: 959 | 12 Sep 2023  

 

امپھال 12 ستمبر (نیوز ڈیسک ) بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسلح افراد نے ان افراد کو منگل کو ضلع کانگ پوپکی کے علاقے کانگ گوئی میں ارینگ اور کرم دیہات کے درمیان اچانک حملہ کر کے ہلاک کیا۔ 3 مئی کو منی پور میںپر تشدد واقعات شروع ہونے کے بعد سے اب تک 160 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں، جب پہاڑی اضلاع میں میتی ہندو برادری کے شیڈولذ قبائل کا درجہ دینے کے مطالبے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے ‘قبائلی یکجہتی مارچ’ کیا گیا تھا۔ہندو اکثریتی میتی برادری اور عیسائی قبیلے کوکی بالترتیب منی پور کی آبادی کا 50 اور 49 فیصد ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0