منگل‬‮   26   اگست‬‮   2025
 
 

منی پور: پولیس سب انسپکٹر کو گولی مار کر ہلاک کر دیاگیا

       
مناظر: 316 | 14 Sep 2023  

 

امپھال، 14 ستمبر (نیوز ڈیسک )تشدد سے متاثرہ بھارتی ریاست منی پور میں ایک پولیس سب انسپکٹر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس سب انسپکٹر اونگ منگ ہاوکیپ کو ریاست کے ضلع چوراچند پور کے چنگپھی میں سنائپر رائفل کے ذریعے گولی مار دی گئی۔ بعد ازاں بھارتی پولیس نے اسی علاقے میں دو شہریوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
منی پور 3 مئی سے بڑے پیمانے پر تشدد کی لپیٹ میں ہے۔میتی (ہندو) اور کوکی(عیسائی) قبائل کے درمیاں سخت لڑائی چل رہی ہے۔ تین مئی سے اب تک تقریباً 200 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0