جمعہ‬‮   29   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارت؛ اپوزیشن جماعتوں کا نفرت پرمبنی مودی ایجنڈا چلانیوالے نیوزاینکرز کے بائیکاٹ کا فیصلہ

       
مناظر: 958 | 17 Sep 2023  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے ان تمام نیوز چینلز اور اینکرز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے جو مسلمان اور میسحی اقلیتوں کے خلاف وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست حکومت کے نفرت آمیز ایجنڈے کو ہوا دے رہے ہیں۔
کارکنوں اور حقوق گروپوں نے 2014 میں مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے بھارت میں آزادی صحافت پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
حزب اختلاف کے سیاست دانوں نے الزام لگایا کہ بعض بھارتی نیوز چینلز بی جے پی کے ایجنڈے کو لے کر چل رہے ہیں اور ان میں مسلم اور عیسائی اقلیتوں پر پولرائز پروگرام جارہی ہیں۔
کانگریس پارٹی کے ترجمان پون کھیرا نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ’’ہم نفرت سے بھرے اس بیانیے کو جائز نہیں مناتے جو ہمارے معاشرے نفرت کے باعث بن رہے رہا ہے، ہم نفرت کے ان شو میں حصہ نہیں لیں گے‘‘۔
علاوہ ازیں اپوزیشن بلاک نے کہا کہ ان کے اراکین 14 اینکرز کے پروگراموں میں شریک نہیں ہوں گے جن میں بھارت کی کچھ مشہور ٹی وی نیوز شخصیات بھی شامل ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0