جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

منی پور:وادی امپھال میں کرفیو نافذکر دیا گیا

       
مناظر: 304 | 23 Sep 2023  

 

امپھال(نیوز ڈیسک )تشدد سے متاثرہ بھارتی ریاست منی پور کی پوری امپھال وادی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کرفیوپانچ علیحدگی پسند رہنماوں کی رہائی کے لیے پرتشدد مظاہروں کے بعد نافذ کیا گیا تھا، جنہیں بھارتی فورسز نے رواں ہفتے کے شروع میں جعلی الزامات کے تحت گرفتار کیا تھا۔
جمعرات کو ایک درجن سے زائد افراد اس وقت زخمی ہوئے جب بھارتی فورسز نے مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ۔مظاہرے میں شریک ایک شخص نے کہا کہ ہمارے پاس احتجاج کے سوا کوئی اور راستہ نہیں بچا ہے کیونکہ حکومت گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے میں ناکام رہی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0