بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

ہندوستان میں سکھ مخالف فسادات کو 39 سال مکمل،زخم آج بھی تازہ

       
مناظر: 794 | 2 Nov 2023  

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )ہندوستان میں سکھ مخالف فسادات کو 39 سال مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 31 اکتوبر 1984 کو اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ہندوستان میں سکھوں کے خلاف بدترین فسادات رونما ہوئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فسادات کے دوران 17 ہزار سے زائد سکھ ہلاک جبکہ 500 سے زائد خواتین عصمت دری کا شکار ہوئیں۔ منٹ نے رپورٹ کیا کہ صرف دہلی میں 20 ہزار سے زائد سکھوں کو دربدر کردیا گیا۔
ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ انتہاپسند ہندوؤں نے ووٹنگ لسٹوں کے ذریعے چن چن کر سکھوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔ ووٹنگ لسٹوں کے ذریعے سکھوں کا نام پتا معلوم کرکے انتہا پسند ہندو رات کے اندھیرے میں گھروں پر نشان لگا جاتے۔ اگلے دن انتہا پسند ہندو حملہ آور ہوکر مکینوں کو قتل اور گھروں کو نذ ر آتش کردیتے تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0