پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مودی سرکار کی معاشی گاڑی پنکچر ، بے روزگاری کی شرح میں خوفناک اضافہ

       
مناظر: 470 | 1 Jan 2023  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میںبے روزگاری کی شرح دسمبر2022 میں بڑھ کر 8.30 فیصد تک پہنچ گئی جو کہ 16 مہینوں میں سب سے زیادہ ہے۔
سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی (سی ایم آئی ای )کے اعداد و شمار میں کہا گیا کہ گزشتہ برس کے آخری مہینے میں شہری بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 10.09 فیصد ہو گئی جبکہ دیہی بے روزگاری کی شرح 7.55 فیصد سے گھٹ کر 7.44 فیصد ہو گئی۔
2024 میں ہونے والے عام انتخابات سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کے لیے مہنگائی پر قابو پانا اور لاکھوں بے روز گار نوجوانوں کے لیے ملازمتیں پیدا کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0