ہفتہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارت:47سالہ شخص کی خود سوزی ، اپنی موت کا ذمہ دار BJP رکن اسمبلی کو قراردیدیا

       
مناظر: 542 | 2 Jan 2023  

 

بنگلورو (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک 47سالہ شخص نے خود کشی کرلی ہے اورانتہائی قدم اٹھانے سے پہلے لکھے گئے خط میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کو اس کا ذمہ دارقراردیا ہے۔
بنگلورو شہرمیں خود کو گولی مار کر اپنی جان لینے والے شخص ایس پردیب نے خط میں چھ افراد پر ہراساں کرنے اورانتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کرنے کا الزام لگایا ہے جن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی اروند لیمباوالی بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ایس پریپ کی کار میں خودکشی کا نوٹ ملا اور اس نے بی جے پی کے رکن اسمبلی سمیت چھ افراد کا نام لیاہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0