پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ سمترا سین 89 برس کی عمر میں چل بسیں

       
مناظر: 942 | 3 Jan 2023  

 

کلکتہ (نیو زڈیسک ) بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ سمترا سین 89 برس کی عمر میں چل بسیں۔ ان کی بیٹی شراونی سین نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں والدہ کی موت کی تصدیق کی ۔ بھارتی ٹی وی” نیوز 18 کے مطابق سمترا سین کافی عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھیں، انہیں 21 دسمبر کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم3 روز بعد ڈسچارج کردیا گیا تھا۔ ان کا انتقال کلکتہ میں اپنی رہائش گاہ پر ہوا۔
سمترا سین نے بنگالی زبان میں گائے ہوئے ‘میگھ بولےچھے جابو جابو’، ‘تومری جھرنے نرنجن’، ‘سکھی بھبونا کہارے بولے’، ‘اچھے دیکھو اچھے مرتیو’ سے شہرت پائی۔ انہیں 2012 میں ریاست مغربی بنگال کی حکومت نے سنگیت مہاسمان ایوارڈ سے نوازا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0