منگل‬‮   28   جنوری‬‮   2025
 
 

بھارت :کورونا وائر س سے 23افراد ہلاک

       
مناظر: 279 | 22 Dec 2023  

 

نئی دلی(نیوز ڈیسک ) بھارت میں کورونا وائرس ایک با ر پھر تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 6افراد مہلک وائرس سے ہلاک جبکہ 350سے زائد افراداس سے متاثر ہوئے ہیں۔
گزشتہ دو ہفتوں میں کورونا سے 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔بھارتی وزارت صحت کے اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 358 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 300کا تعلق ریاست کیرالہ ست ہے۔ اس دوران کورونا وائرس سے 6 افراد کی موت ہوئی جن میں کرناٹک میں 2، پنجاب میں ایک اور کیرالا سے 3افراد شامل ہیں۔ اس وقت بھارت میں وائرس میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 2669ہے۔اعلیٰ سرکاری عہدیداروں نے موسم سرما کے دوران کورونا وائر س کے مزید تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ گزشتہ دو ہفتوں میں مہلک وائرس سے23افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0