ہفتہ‬‮   7   ستمبر‬‮   2024
 
 

کپواڑہ : بھارتی فوجی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

       
مناظر: 552 | 22 Dec 2023  

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کا ایک اہلکاردل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ویر نائیک نامی اہلکار ضلع کے علاقے مژھل میں ڈیوٹی کے دوران بے ہوش ہوگیا۔ فوجی کو ہسپتال لے جایا گیاجہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔
دریں اثنا، جموں خطے کے ضلع رام بن میں بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والا 26 سالہ مزدور ایک زیر تعمیر پل کے ستون سے گرنے کے سبب ہلاک ہو گیا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0