پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارت میں خواتین غیر محفوظ ، بنگلورو ائر پورٹ پر خاتون کو بے لباس کر دیا گیا

       
مناظر: 868 | 4 Jan 2023  

بنگلورو (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک کے بنگلورو ائر پورٹ پر چیکنگ کے دوران ایک خاتون کی شرٹ اتر وادی گئی ۔
ایک خاتون نے جو موسیقار بتائی جاتی ہے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بنگلوو ہوائی اڈے پر سیکورٹی چیکنگ کے دوران انہیں انکی شرٹ اتارنے کو کہا گیا۔خاتون نے اس واقعے کو انتہائی ذلت آمیز قرار دیتے ہوئے پوچھا کہ بنگلورو ائر پورٹ کو ایک خاتون کو بے لباس کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔انہوں نے مزید لکھا کہ کوئی بھی خاتون اس قسم کی توہین نہیں چاہے گی۔
دریں اثنا خاتون کے ٹویت پر بنگلورو ائر پورٹ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0