ہفتہ‬‮   2   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں و کشمیر: سوپورکے بنک میں پھیرن پہننے والوں کے داخلے پر پابندی عائد

       
مناظر: 938 | 7 Jan 2023  

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں ایک بینک نے پھیرن(کشمیریوں کا روایتی لباس) کے ساتھ لوگوں کے داخل ہونے پر پابندی لگا دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک سرکیولرمیں بینک برانچ نے پھیرن پہنے ہوئے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ بینک کے احاطے میں داخل نہ ہوں۔ سرکیولر میں کہاگیا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پرپھیرن پہنے ہوئے افراد کو دفتر/ہال کے اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔پھیرن کشمیریوں کاایک روایتی لباس ہے جو وہ خاص طورپر سردیوں سے بچنے کے لئے موسم سرما میں پہنتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0