ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مدھیہ پردیش: فیکٹری میں دھماکے ، آتشزدگی، 11ہلاک، 174زخمی

       
مناظر: 426 | 7 Feb 2024  

 

بھوپال(نیوز ڈیسک )  بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں متعدد دھماکوں کے ساتھ آگ بھڑک اٹھی ۔ حادثے میں گیارہ افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہردا میں مگر دا روڑ پر بیرا گڑھ رہا نامی جگہ پر واقع پٹاخہ فیکٹری میں ہونے والے دھماکے اس قدر شدید تھے کہ آس پاس کی عمارتیں لرز اگئیں۔ دھماکوں کے بعد فیکٹری میں لگنے والی آگ نے قریبی گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حادثہ اس قدرشدید تھا کہ جو لوگ اندر تھے وہ باہر نہیں نکل سکے۔ دھماکوں کی وجہ سے اینٹیں اور پتھر اڑ اڑ کر دور سڑکوں پر آگرے جس کی وجہ سے کئی لوگ زخمی ہوئے ۔ واقعے میں 174افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاعات ہیں جن میں سے بہت سوں کی حالت نازک ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0