ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

خیبر پختونخوا:باڑہ میں بم دھماکا،2 افراد زخمی،بم سائن بورڈ میں چھپایا گیا تھا،پولیس

       
مناظر: 740 | 8 Jan 2023  

خیبر(نیوزڈیسک) باڑہ میں بم دھماکا، 2 افراد زخمی ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواکی ضلع خیبرکی تحصیل باڑہ میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد بتایا کے بم سڑک کے درمیان سائن بورڈ میں چھپایا گیا جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،علاقے کو خالی کرا کر مزید شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0