جمعہ‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مہاراشٹر: ہندو توا غنڈوں کا مسلم نوجوانوں پر تشدد، ”جئے شری رام“ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا

       
مناظر: 899 | 15 Feb 2024  

 

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ہندوتوا غنڈوں نے ایک طالب علم سمیت دو مسلم نوجوانوں کو بے رحمی سے مارا پیٹا اور انہیں جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مہاراشٹر کے شہر پربھانی میں ہندوتوا غنڈوں نے اپنے سرغنہ وشال ناگرے کی قیادت میں ایک انیس سالہ مسلم طالب شیخ عرفان پٹھان کو جئے شری رام کا نعرہ لگانے کا حکم دیا۔ پٹھان کے انکار پر ہندو تواغنڈے اس پر ٹوٹ پڑے اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ مسلم طالب علم پر تشدد کی شکایت تھانے میں درج کرائی گئی ہے۔
ایک اور واقعے میں ہندو توا غنڈوں نے مسلم نوجوان سید مدثر کو مار ا پیٹا اور جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ غنڈوں نے مسلم نوجوان کی گاڑی کی بھی توڑ پھوڑ کی اور اسکا سامان بھی لوٹ لیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0