اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

مودی راج میں اقلیتوں سے نفرت عروج پر، ہندو غنڈوں کی قبرستان میں توڑ پھوڑ

       
مناظر: 864 | 9 Jan 2023  

 

دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کا سلسلہ جاری،مودی راج میں اقلیتوں سے نفرت شدت اختیار کر گئی،قبرستان کو بھی اپنی نفرت سے نہ بخشا ۔ ممبئی چرچ کے قبرستان میں کم از کم 18 کراس کی توڑ پھوڑ کی گئی،سینٹ مائیکل چرچ کے ملازمین کے مطابق کم از کم 18 صلیبیں ٹوٹی ہوئی تھیں،ماہم میں ایک چرچ سے منسلک قبرستان میں کراس کی توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ دراصل یہ ہندوتوا کے پیروکاروں کی ایک چال ہے، چال چھپانے کیلئے پولیس اور مودی میڈیا نامعلوم شخص کی جھوٹی خبریں چلا رہے ہیں، عالمی مسیحی برادری کو بھی چاہیے کہ اس بات پر سخت سے سخت مزمت کرے،بھارت کے اصلی چہرے کو بے نقاب اسکی اپنی نفرت کر رہی ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0