ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

مودی حکومت نے مولانا آزاد ایجوکیشن فاونڈیشن کو بند کرنے کا حکم دے دیدیا

       
مناظر: 790 | 1 Mar 2024  

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی فرقہ پرست حکومت نے مولانا آزاد ایجوکیشن فائونڈیشن (ایم اے ای ایف) کو بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایم اے ای ایف کا قیام بھارت کے پہلے وزیر تعلیم اوربرطانوی راج سے برصغیر کی تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا ابوالکلام آزاد کے نام پر 1988 میں میں عمل میں لایا گیا تھا۔ اس ادارے نے اقلیتی برادریوں کے لیے تعلیمی مواقع کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایم اے ای ایف کو بند کرنے کا حکمنامہ اقلیتی امور کی وزارت نے جاری کیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0