پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جاری ، ایک اور کشمیری نوجوان کی جائیداد ضبط

       
مناظر: 335 | 10 Jan 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے ضلع شوپیاں میں جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند آزادی پسند کشمیری نوجوان کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
مودی حکومت نے ضلع کے علاقے ناگ بل میں عثمان گلزار وانی کی جائیداد ضبط کی ہے۔عثمان کو بھارتی فوجیوں نے اگست 2022میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا تھا اور بعدازاں اسے جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقل کردیاتھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0