ہفتہ‬‮   2   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

گرداسپورسینٹرل جیل میں جھگڑا ، قیدیوں نے بھارتی پولیس کی جم کر دُھلا ئی کر ڈالی

       
مناظر: 280 | 15 Mar 2024  

 

چندی گڑھ(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست پنجاب کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑے میں پولیس اہلکاروں سمیت 4 جیل حکام زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پنجاب کے شہر گرداسپور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس اہلکاروں سمیت جیل حکام نے قیدیوں کو لڑنے سے روکنے کی کوشش کی تاہم قیدیوں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد شروع کر دیا جس سے پولیس اہلکار سمیت 4 جیل حکام زخمی ہو گئے ۔زخمی پولیس اہلکار کی شناخت مندیپ سنگھ کے طورپر ہوئی ہے۔جھگڑے میں ایس ایچ او دھڑیوال اور اے ایس آئی جگدیپ سنگھ بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جیل کے حالات کشیدہ بتائے جاتے ہیں اور پولیس کی اضافی نفری کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0