جموں (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پراسرار فائرنگ سے زخمی ہونے والا 9 سالہ بچہ آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ افران احمد نامی لڑکا گزشتہ روز ضلع پونچھ کے علاقے سورنکوٹ سانگلہ میں اپنی رہائشی گاہ کے قریب فائرنگ سے زخمی ہوا تھا اور وہ آج ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
پونچھ پراسرار فائرنگ سے زخمی 9سالہ بچہ دم توڑ گیا
مناظر: 743 | 14 Jan 2023