بدھ‬‮   11   ستمبر‬‮   2024
 
 

بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نے 6کشمیری نوجوانوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کردی

       
مناظر: 640 | 14 Jan 2023  

سرینگر 13جنوری (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے 6 کشمیری نوجوانوں کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں چارج شیٹ دائر کی ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری نوجوانوں فیصل منیر، حبیب، میاں سہیل، راشد، سجاد گل اور منی محمدکے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے ۔ان کشمیری نوجوانوں میں سے منی محمد کا انتقال ہو چکا ہے ۔ این آئی اے نے جموں کی اپنی خصوصی عدالت میں کشمیری نوجوانوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی یہ مقدمہ گزشتہ سال ضلع کٹھوعہ میں ڈرون اور دیگر گولہ بارود کی برآمدگی سے متعلق ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0