ہفتہ‬‮   7   دسمبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر: بارہمولہ میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

       
مناظر: 364 | 15 Jan 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںضلع بارہمولہ کے ایک تربیتی مرکز میں پولیس کا ایک اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے بتایاکہ ضلع بڈگام کے علاقے خان صاحب سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار فیاض احمد کی شیری ٹریننگ سنٹر میں حرکت قلب بند ہونے سے موت ہو گئی۔انہوں نے کہا کہ وہ جموں و کشمیر پولیس میں بطور کانسٹیبل تعینات تھا۔حکام نے بتایا کہ اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0