جمعہ‬‮   11   اکتوبر‬‮   2024
 
 

انڈیا میں مسلمانو ں پر زمین تنگ ، دہلی میں مسلمانوں پر زمین کی خرید و فروخت پر پابندی

       
مناظر: 732 | 17 Jan 2023  

 

دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت ایک فاشسٹ انتہا پسند ریاست بن چکی ہے جہاں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا محال ہوچکا ہے۔ حال ہی میں بھارتی دارالحکومت دہلی میں سرعام انتہا پسندی کو ہوا دینے کا واقعہ پیش آیا جہاں مسلمانوں کو زمین یا جائیداد کی خرید و فروخت سے روکا جانے لگا۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جمہوریت کے جعلی دعویدار بھارتی حکمرانوں کی اصلیت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے اور بھارت ہندو راشٹرا بننے کی جانب گامزن ہے۔ اس حوالے سے انتباہ کے پوسٹرز پر مسلمانوں کو زمین فروخت کرنے والے شخص کو جان سے مارنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0