منگل‬‮   26   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارت میں”دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن“ بھی غیر محفوظ، نشے میں دھت مرد نے ہراساں کر ڈالا

       
مناظر: 584 | 19 Jan 2023  

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک ہے اور حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دہلی کمیشن برائے خواتین (ڈی سی ڈبلیو) کی چیئرپرسن بھی محفوظ نہیں ہیں۔
ڈی سی ڈبلیو کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کو ایک کار اس وقت 10-15 میٹر تک گھسیٹتی رہی جب وہ ایک نشے میں دھت شخص کو ڈانٹ رہی تھیں جو ان کے قریب رکا تھا اور انہیں اپنی گاڑی میں بیٹھنے کو کہا۔
جب وہ ڈرائیور کے قریب گئی تو اس نے جلدی سے کھڑکی اوپر کی جس دوران سواتی کا ہاتھ پھنس گیا اور ڈرائیور انہیں گھسیٹا گیا۔
پولیس نے کہا ہے کہ ملزم کی شناخت ہریش چندر کے طور پرہوئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0