ہفتہ‬‮   7   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فوج کے تربیت یافتہ غنڈے بھی نفسیاتی مریض ،ویلج ڈیفنس گارڈنے سروس رائفل سے بیوی قتل کر دی

       
مناظر: 732 | 27 Jan 2023  

جموں (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے حمایت یافتہ ولیج ڈیفنس گارڈز کے اہلکارنے ضلع پونچھ میں اپنی بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا۔
ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں بھارتی فوج کے زیر کنٹرول ویلج ڈیفنس گارڈ کے رکن نے اپنی بیوی روبینہ کوثر کو گولی مار کر قتل کردیا۔ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ وی ڈی جی اہلکار نصر احمد کو اپنی بیوی کو قتل کرنے پر گرفتار کیاگیا ہے اور اس کے قبضے سے اسکی سرکاری بندوق برآمد کر لی گئی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0