جمعرات‬‮   3   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فوج کی شاندار کارکردگی ،ہندوستانی فضائیہ کے 2 لڑاکا طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ

       
مناظر: 346 | 28 Jan 2023  

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے آپس میں ٹکرا کر گر کر تباہ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں نے ریاست مدھیہ پردیش کی گوالیار بیس سے اڑان بھری تھی کہ آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے میراج طیارے میں ایک جبکہ سکوئی طیارے میں 2 پائلٹ موجود تھے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 پائلٹس واقعے میں محفوظ رہے جبکہ ایک کی موت واقع ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کے لیے انکوائری شروع کر دی گئی ہے جبکہ بچ جانے والے دونوں پائلٹس کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0