ہفتہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ، چھتیس گڑھ میں عیسائیوں کی تقریب پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

       
مناظر: 302 | 28 Jan 2023  

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے اچھولی میں ہندو انتہا پسندوں نے عیسائیوں کی ایک تقریب پر حملہ کیا اور الزام عائد کیا کہ اس تقریب میں ہندوؤں کو عیسائی مذہب کی طرف زبردستی راغب کیا جا رہا تھا۔ اس حوالے سے ہندو انتہا پسندوں کا کہنا تھا کہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے نام کے ساتھ ساہو نہ لکھیں۔ بھارت میں عیسائیوں اور مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر مذہبی اقلیتوں کے خلاف بڑھتے مظالم بھارتی سیکولرزم کی حقیقت عیاں کررہے ہیں۔
ہندو انتہا پسندوں کا دعویٰ تھا کہ تقریب میں ہندوؤں کو عیسائی مذہب کی طرف راغب کیا جا رہا تھا، حملے میں نہتے شہریوں، بچوں اور بوڑھوں کو ہراساں کیا گیا۔ یاد رہے کہ نام نہاد سیکولر بھارت میں عیسائیوں اور مسلمانوں کے خلاف ہراسانی اور تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0