منگل‬‮   28   اکتوبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس کے مظالم جاری ، راجوری سے مزید 3 افراد گرفتار

       
مناظر: 765 | 3 Feb 2023  

جموں (نیوز ڈیسک)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع راجوری سے تین افراد گرفتار کر لیے۔
گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت ماجد ڈار، زوہیب خان اور محمد جبار کے طورپر ہوئی ہے۔بھارتی پولیس نے انکی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے انہیں ایک مجاہد تنظیم کارندہ قرار دیا ہے۔