ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

مودی کا اپنے حلقے کو ’کیوٹو ‘بنانے کا وعدہ،سوشل میڈیا ویڈیوز نے پول کھول دیا

       
مناظر: 784 | 9 Feb 2023  

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  کا پارلیمانی حلقے والے شہر  ’’وارانسی ‘‘ کو  جاپانی شہر ’’کیوٹو  ‘‘ بنانے کے دعوے کی کلی کھل گئی ہے ۔  تفصیلات کے مطابق  بھارتی سوشل میڈیا صارف نے  ایک ویڈیو سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹڑ پر اپ لوڈ کی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا  ہے کہ  ایک بار ریش انسان ٹوٹی ہوئی روڈ پر کھڑے پانی میں  تالاب کے مزے لے رہےہیں ،ویڈیو کے کیپشن پر سوشل میڈیا صارف نے  شہرکا نام لکھا ’’وارانسی‘‘ جس شہر سے مودی جیت کرپارلیمنٹ میں پہنچے ہیں،  صارف نے ساتھ میں لکھا کہ وہی شہر جسے  مودی نے ہندوستان کا ’’کیوٹو ‘‘بنانے کا وعدہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ کیوٹو جاپان کا سابق دارالحکومت ہے ، جوکہ  تاریخی مندروں ، لکڑی کے گھروں، باغات اور  عمارتوں کی وجہ سے تاریخی اہمیت کاحامل سمجھا جاتا ہے ۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0