ہفتہ‬‮   7   دسمبر‬‮   2024
 
 

مودی کو پے در پے بڑے جھٹکے ، کسانوں نے پھر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا

       
مناظر: 829 | 11 Feb 2023  

نئی دلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں کسانوں نے ایک مرتبہ پھر بڑی تحریک کا اعلان کر دیا ہے جس کی وجہ سے مودی حکومت دوبارہ مشکلات میں پڑھنے والی ہے۔
کسانوں کی تنظیم ”سنیوکت کسان مورچہ“ نے ایک اجلاس کے دوان کئی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اجلاس میں 20مارچ کو پارلیمنٹ کے باہر مہا پنچایت کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے دوران کہا گیا کہ کسان اپنے زیر التوا مطالبات کیلئے پھر سے احتجاج کرنے پر مجبور ہیں، 20مارچ کو ملک بھر سے کسان دہلی کیطرف مارچ کریں گے جہاں ایک مہا(بڑی) پنجایت ہو گی جس میں ایک بڑی تحریک کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ مودی حکومت نے کسانوں کے ساتھ جو وعدے کیے تھے وہ ابھی تک پورے نہیں ہوئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0