جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مودی سر کار کا اَپ شگُن ، بھارت عوام کی خودکشیوں میں بھاری اضافہ ، مفصل رپورٹ جاری

       
مناظر: 564 | 15 Feb 2023  

ویب ڈیسک (نیوز ڈیسک) بھارت میں خودکشی سے ہونے والی اموات میں بھاری اضافہ ہو گیا ۔ بھارت میں ڈیلی ویجرز کی خودکشیوں میں اضافہ ہوا جس سے 2020 میں 153,052 سے بڑھ کر 2021 میں 164,033 تک جا پہنچا ۔اجرت پر کام کرنے والوں کی خودکشیاں ہر سال ایسی تمام اموات کا تقریباً 25 فیصد ہیں۔ گھریلو خواتین میں خودکشیوں کی تعداد بھی 2020 میں 22،374 سے بڑھ کر 23،179 تک پہنچ چکی ہیں۔سیلف ایمپلائیڈ پرسنز کی خودکشی کرنے کی تعداد 2020 میں 17,332 سے بڑھ کر 2021 میں 20,231 ہو گئی۔ بھارت میں طلباء میں ریکارڈ شدہ خودکشیاں 2020 میں 12,526 سے بڑھ کر 2021 میں 13,089 تک پہنچ گئیں ۔ زرعی مزدوروں میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد 2020 میں 52,205 سے بڑھ کر 2021 میں 52,520 ہو گئی۔ یہ تمام خودکشیاں مودی راج کے جھوٹے دعوؤں کی اصلیت ہیں۔ بھارتی عوام مودی راج سے اتنا تنگ ہے کہ وہ اپنی جان تک دینے کو تیار ہے مودی کے اچھے دن آئینگے کے تمام دعوے جھوٹ ثابت ہو چکے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0