ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی،کپواڑہ میں کشمیری نوجوان شہید

       
مناظر: 640 | 17 Feb 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے آج پھر ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔
قابض بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ میں فوجی آپریشن کیا، ضلع کپواڑہ کے علاقے سید پورہ میں قابض بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔
نوجوان کی شہادت کے بعد بھی علاقے میں قابض بھارتی فورسز کا آپریشن جاری رہنے کی اطلاعات ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0