نئی دہلی (نیوز ڈیسک )نئی دہلی کی ایک عدالت نے چار بے گناہ کشمیریوں کو ایک جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا ہے۔
عدالت نے محمد شفیع شاہ، طالب لالی، مظفر احمد ڈار اور مشتاق احمد لون کو منی لانڈرنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا۔
بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا کہ ایڈیشنل سیشن جج -3 (پٹیالہ ہاوئوس کورٹ) کی عدالت 27 فروری کو سزا کا اعلان کرے گی
بھارت میں قانون واقعی اندھا، بھارتی عدالت نے 4بے گناہ کشمیریوں کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیدیا
مناظر: 255 | 18 Feb 2023