ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

انڈیا کو زور دار جھٹکا ،پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا خواہاں بھارت خود فیٹف کے ریڈار پر آگیا

       
مناظر: 207 | 21 Feb 2023  

 

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان کوبلیک لسٹ کرانے کاخواہاں بھارت فناننشل ایکشن ٹاسک فورس کے ریڈار پر آگیا.
رواں سال دہشتگردوں کی مالی معاونت ،منی لانڈرنگ کے سدباب کیلئے بھارت کے اقدامات کا جائزہ لےگا ،فیٹف نے بھارت کی ٹیرر فنانسنگ اور منی لانڈرنگ روکنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کا پلان تیار کرلیا
ذ رائع کے مطا بق فیٹف اس سال بھارت کے اقدامات کا جائزہ شروع کرے گا۔
جون 2024 میں اقدامات کو زیر بحث لانے کا امکان ہے ۔فیٹف نومبر 2023 میں بھارت کا آن سائٹ جائزہ لے گی جبکہ جون2024 میں بھارت کے اقدامات کو فیٹف پلنری اجلاس میں زیر بحث لانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے-
آخری بار فیٹف نے بھارت کی ایویلویشن جون 2010 میں کی تھی-

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0