اتوار‬‮   22   دسمبر‬‮   2024
 
 

مودی کا مسلمانوں سے خار ،اورنگ آباد ، عثمان آباد کے نام تبدیل کر دیے

       
مناظر: 508 | 25 Feb 2023  

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی فسطائی بھارتی حکومت نے ریاست مہاراشٹر کے شہروں اورنگ آباد اور عثمان آباد کے ناموں کی تبدیلی کا باضابط اعلان کر دیا ہے ۔ اورنگ آباد کو اب چھترپتی سمبھا جی نگر جبکہ عثمان آباد کو دھارا شیو کے نام پکارا جائے گا۔
مہاراشٹر حکومت نے ناموں کی تبدیلی کے حوالے سے20اکتوبر2022کو مرکزی حکومت کو ایک مکتوب ارسال کیا تھا ۔ بی جے پی کی ریاستی کابینہ پہلے ہی ناموں کی تبدیل کی منظور دے چکی تھی۔ اب مرکزی حکومت نے بھی ناموں کی تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0